banner

شب برآت

شب برآت ہے۔اس مبارک رات میں اللہ تعالی کی بارگاہ میں ھم سب کے اعمال نامے پیش ھونے ھیں۔اج تک میری طرف سے جانے انجانے میں کوئی غلطی ،گستاخی،غیبت ھوئی ھویامیری کسی بات سے آپ کا دل دکھاھوتواللہ کی رضاکے لیے شب برآت سے پہلے مجھے معاف کردیں

 

Blogger news

Blogroll

video

leftwidget